رام 'اور"رحیم"ملا کر کہنے کا حکم "؟
*🌷 ســـوا ل و جــواب 🌷*
♻ *{ مــســئــلــہ نــمــبـر 15 }* ♻
*رام اور"رحیم"ملاکر کہنے کاحکم*
*ســوال: -* کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذکل کے بارےمیں:؟ کہ رام"اور،رحیم"میں باعتبار معنی بہت مناسبت ہے، کیوں کہ، رام"کےمعنی محبت اور؛ رحیم"کے معنی نہایت رحم کرنےوالا اور حقیقت میں، رحیم"ہی نہایت محبت کرناہےـ کمالا یخفی ایساکہنےسے کچھ حرج تو نہیں؟
*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
*الجـواب حامدا ومصلیا وباللہ التوفیق*
رام کے معنی محبت کےنہیں آتے، بلکہ فارسی میں مطیع وفرماں بردار اور سنسکرمیں پرمیشور اور پروردگار کےآتےہیں، جوکہ رام چندر جی کا خطاب بھی ہے، (فیروزالغات اردو۳۶۷) اس لئے اس طرح کہناجائز نہ ہوگا، *(لقو لــه تعالي: ليس كمثله شيئ، سورة شوري.١١)*
مزید براں محض معنوی مناسبت کی وجہ سے اگر اس طرح کہنا جائز قراردیا جائےتق دنیا میں ہزاروں ناموں کوبھی جوڑ کر اس طرح کہنا جائز قرار دیا جائےگا: اس لئے رام اور رحیم کو ملاکر کہنا جائز نہ ہوگا ــ
*فقط واللہ سبحانہ تعالی واعلم*
*✍🏻≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅✍🏻*
*✍🏻کتبہ عبدالباری عزیز ارریہ وی*
*منتظم گروپ ـ مدلـل احـکـام و مسائل*
*رابطہ نمبر ⇙⇓*
_*📲:-9760624634*_
مؤرخہ: ۲۰/۶/۱۴۳۹
مطابق /10 مـارچ 2018
*ٹــیـلـی گـرام چـیـنـل 👇🏻*
چینل لنک
① T.me/masail_abdulbari
② T.me/dini_masail
*_____________________________*
*Email id,*
Abdulbariararia9760.gmail.com
*______________________________*
*========================*
*گــوگـل 🆔*
مزید معلومات کےلئے میرے ویب سائٹ پر کلک کریں ⇓
abdulbariedits.blogspot.in/?m=1
*=========================*
*دینی مـسـائـل عـام کـرنا ثــواب جـاریــہ ہے*
Comments
Post a Comment