رام اور رحیم دونوں الگ الگ ہے؟
*🌷 ســـوا ل و جــواب 🌷*
♻ *{ مــســئــلــہ نــمــبـر 18 }* ♻
*رام اور رحیم دونوں الگ الگ ہیں*
*ســـوال: -* کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کےبارےمیں؛ بعض مرتبہ ایسا اننے میں آتاہے کہ رام اور رحیم ایک ہی ذات کے دو نام ہیں ـ دونوں ایک ہی ہیں ـ تو ایساعقیدہ رکھناکیساہے ـ اور ایسے الفاظ کا تکلم کرناکیساہے ـ اس سے ایمان میں کوئی فرق آتاہے ـ اس عقیدہ میں کتنی سچائی ہے ـ
*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
*الجـواب حامدا ومصلیا وباللہ التوفیق*
اللہ تعالی کے صفاتی ناموں کی دو قسمیں ہیں: (1) ذاتی (2) صفاتی، رحیم اللہ کا صفاتی نام ہے ـ اس وجہ سے رحیم بول کر خداکویاد کیاجاتاہےـ اور رام ایک انسان کا نام ہےـ اس لئے رام اور رحیم دونوں ایک نہیں ہو سکتےـ ایک خالق ہے اور دوسرامخلوق ـ اور دونوں کا الگ ہوناظاہرہےـ دونوں کو ایک سمجھنا شرک ہےـ جو ایمان کے منافی ہےـ )
*📚 فتاوی دینیہ 📚*
*فقط واللہ سبحانہ تعالی واعلم*
*✍🏻≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅✍🏻*
*✍🏻کتبہ عبدالباری عزیز ارریہ وی*
*منتظم گروپ ـ مدلـل احـکـام و مسائل*
*رابطہ نمبر ⇙⇓*
_*📲:-9760624634*_
مؤرخہ: ۲۸/۶/۱۴۳۹
مطابق /17 مـارچ 2018
*ٹــیـلـی گـرام چـیـنـل 👇🏻*
چینل لنک
① T.me/masail_abdulbari
② T.me/dini_masail
*_____________________________*
*Email id,*
Abdulbariararia9760.gmail.com
*______________________________*
*========================*
*گــوگـل 🆔*
مزید معلومات کےلئے میرے ویب سائٹ پر کلک کریں ⇓
abdulbariedits.blogspot.in/?m=1
*=========================*
*دینی مـسـائـل عـام کـرنا ثــواب جـاریــہ ہے*
Comments
Post a Comment