سلام کے بعد حق لاالہ الااللہ یاغوث المددپڑھنا:،

*🌷 ســـوا ل و جــواب 🌷*

♻ *{ مــســئــلــہ نــمــبـر 8 }* ♻

*سلام کےبعد حق لاالہ الااللہ یاغوث المددپڑھنا*

*ســوال:-* کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کےبارےمیں : کہ ہمارےیہاں جندمقتدی حضرات باجماعت نمازیں اداکرتےہیں اور پیش امام صاحب جب سلام  سےفارغ ہوتےہیں تو یہ حضرات مل کر بلندآواز سےیہ کلمات پڑھتےہیں"" حق لاإله الاالله محمدرسول الله يا غوث المدد يا غوث المدد، المدد، المدد:: كيايہ پڑھنا درست ہےیانہیں؟ ؛؛

*بـسـم اللہ الرحمٰن الرحــیــم*

*الـجـواب حامدا ومصلیا  وبـاللہ التوفیق*
حق لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ" کہنے میں کوئی گناہ کی بات نہی ہے ـ لیکن سلام کےبعد اس طرح پڑھنے کاثبوت کسی صحیح حدیث سےثابت نہی ہے ـ اور، یاغوث المدد: کہنےمیں ضیاع ایمان کاخطرہ ہے؛ یہ موجب کفرکلمہ ہے اس کاترک لازم اور کہنےوالےسب پرتوبہ لازم ہے ـ(مستفاد فتاوی محمودیہ قدیم /جدید ڈابھیل)

*فقط واللہ سبحانہ تعالی واعلم*
*✍🏻≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅✍🏻*
*✍🏻کتبہ عبدالباری عزیز ارریہ وی*
*منتظم گروپ ـ مدلـل احـکـام و مسائل*
*رابطہ نمبر ⇙⇓*
_*📲:-9760624634*_

مؤرخہ:4/6/1439
مطابق /21/فروری/2018

*ٹــیـلـی گـرام چـیـنـل 👇🏻*

چینل لنک   
①  T.me/masail_abdulbari

*دینی مسائل عام کرنا ثواب جاریہ ہے*

Comments

Popular posts from this blog

وضو کا حکم کب نازل ہوا