دعا میں یارسول اللہ کرم کردیجئےخداکے واسطے " کہنا: ـ
*🌷 ســـوا ل و جــواب 🌷*
♻ *{ مــســئــلــہ نــمــبـر 7 }* ♻
*دعامیں یارسول اللہ! کرم کردیجئے خداکےواسطے "کہنا*
*ســوال:-* کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کےبارےمیں،کہ ہمارے یہاں صوفی والی مسجدمیں امام صاحب جب دعاکرتےہیں تو دعامیں یہ پڑھتےہیں "یارسول اللہ کرم کردیجئے خداکےواسطے"یااللہ، رحم کرمحمد کےواسطے کیایہ الفاظ صحیح ہیں؛ ؟
*بـسـم اللہ الرحمٰن الرحــیــم*
*الـجـواب حامدا ومصلیا وبـاللہ التوفیق*
انبیاء اولیاء اور شہداہ وغیرہ سےدعا مانگنا خواہ وہ دعا رحم کرم کی ہو یادیگر حاجات کی جائزنہیں یے ـ کیوں کہ دعاکرنا عبادت ہے جواللہ کےساتھ خاص ہے، اور رسول اللہ علیہ وسلم کےوسیلہ سےاللہ تعالی سےرحم کرم کی دعاکرنا صحیح، لیکن یہاں سوال نامہ میں مزکور الفاظ بالکل الٹےہیں: اللہ کاوسیلہ دیکررسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کرم کرنےکی درخواست کی گئی ہے؛ جوقرآن وحدیث کی روسے قطعاً نا جائز اور حرام ہےـ
وَلَا تَدع من دون الله مالاينفعك ولايضرك فان فعلت فانك إذامن الظالمين[يونس آيت، ١٠٦]
أخرج الترمزي عن إبن عباس حديثا طويلا، وفيه؛ إذا سألت فاسأل الله واذا استعنت فاستعن بالله (ترمزي جشريف، أبواب صفه القيامه؛ باب بلا ترجمة: النسخة ألهندة: ٢/،٧٨: داراسلا، رقم، ٢٥١٦؛ المعجم الأوسط، دارالفكر'بيروت، ٤/،١٢٠؛ رقم، ٥٤١٧؛:)
*فقط واللہ سبحانہ تعالی واعلم*
*✍🏻≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅≅✍🏻*
*✍🏻کتبہ عبدالباری عزیز ارریہ وی*
*منتظم گروپ ـ مدلـل احـکـام و مسائل*
*رابطہ نمبر ⇙⇓*
_*📲:-9760624634*_
مؤرخہ:1/6/1439
مطابق /18/فروری/2018
*ٹــیـلـی گـرام چـیـنـل 👇🏻*
چینل لنک
① T.me/masail_abdulbari
*دینی مسائل عام کرنا ثواب جاریہ ہے*
Comments
Post a Comment