کیا گناہ بھی اللہ تعالی کی مرضی سے سرزد ہوتے ہیں

✔🌷 ســـوال و جـــــــواب 🌷✔

♻️ مــــــســـئـــلـــہ نــمــبــر 53 ♻️

کیا گناہ بھی اللہ تعالی کی مرضی سے سرزد ہوتے ہیں ؟

سوال: ہر کام اللہ تعالی کی مرضی سے ہی ہوتا ہے ، یعنی کہ بندہ کو کوئی اختیار نہیں ہے کہ اللہ تعالیٰ کی مرضی کے بغیر بندہ سے کوئی کام ہو سکے، تو معترضین کا اعتراض یہ ہے کہ جو بھی جوا کھیلنے والے ، شرابی، زانی وغیرہ ہیں اگر اللہ تعالی ہی سب کام کے کرانے والے ہیں تو ان برے افعال میں بندوں کو کیوں قصور وار سمجھا جاتا ہے؟ یعنی اس میں کام کرنے والے کا قصور کیوں سمجھا جاتا ہے؟

※ بـســم الـلـہ الـرحـمـن الــرحـیـم ※

باسمہ سبحانہ تعالیٰ
الجواب حامداومصلیا  وباللّٰہ التوفیق
ہر ایک انسان کو اللہ تعالی نے عقل اور طاقت دے کر صحیح اور غلط دونوں راستے بتا دئے ہیں اب ہر انسان اپنی سمجھ اور طاقت سے جو کام کرتا ہے اسی کے مطابق اس پر حکم لگایا جاتا ہے ۔ جیسے کہ آپ بیل گاڑی میں بیٹھے ہوں گے بعض مرتبہ بیل ہانکنے والا رسّی ڈھیلی چھوڑ دیتا ہے کہ جس سے بیل اپنی مرضی کے مطابق جس طرح اور جس طرف جانا چاہے جا سکے۔ غلط طریقے سے غلط راستہ پر جانے کی صورت میں ہنکانے والا رسّی کو کھینچ کر یا تو پٹائی کر کے صحیح کرتا ہے۔ اسی طرح اللہ تعالی نے اچھے برے کاموں کے لئے ابھی ڈھیل دے رکھی ہے جس سے انسان اپنی مرضی کے مطابق (اچھے، برے کام) کرتا ہے۔،

📚فتاوی دینیہ جلد اول📚

#واللہ____اعلم____بالصواب

🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀

#_کتبہ_عبدالباری_عزیز_ارریہ_وی
#منتظم_گروپ_مدلـل_احـکـام_و_مسائل
#اس_میں_کسی_قــســم_کـی_تبدیلی_کـرکے_گنہگار_نــہ_بــنــیـں_
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻

~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
#رابــــــطـــہ_نـــمـــبـــر⇙⇓*
#_*📲:-9760624634*_

مؤرخہ: ۲۶/۷/۱۴۳۹
مطابق /14:اپریل 2018

*ٹــیـلـی گـرام چـیـنـل 👇🏻*
http://T.me/FATAWA_AZIZIA

*_____________________________*

*Email id,*

Abdulbariararia9760.gmail.com
*______________________________*

*========================*

*گــوگـل 🆔*
مزید معلومات کےلئے میرے ویب سائٹ پر کلک کریں ⇓

abdulbariedits.blogspot.in/?m=1
*=========================*
*دینی مـسـائـل عـام کـرنا ثــواب جـاریــہ ہے*

Comments

Popular posts from this blog

وضو کا حکم کب نازل ہوا