اسمائے حسنی سے متعلق
✔🌷 ســـوال و جـــــــواب 🌷✔
♻️ مــــــســـئـــلـــہ نــمــبــر 49 ♻️
اسمائے حسنیٰ سے متعلق
:اللہ تعالی کے جو ۹۹ صفاتی نام بتائے گئے ہیں ان میں ایک ’’یا عظیم‘‘بھی ہے ، تو اگر کوئی شخص یا عظیم کے ساتھ ملا کر ’’یا عظیم الشان‘‘ پڑھے تو کیاکوئی حرج ہے؟ کیا اللہ تعالی کے ۱۰۱ یا ۹۹ صفاتی نام ہیں ؟ بعض کتابوں میں ۱۰۱ کا تذکرہ ہے اور بعض میں ۹۹ بتایا گیا ہے، تو صحیح کیا ہے؟
※ بـســم الـلـہ الـرحـمـن الــرحـیـم ※
باسمہ سبحانہ تعالیٰ
الجواب حامداومصلیا وباللّٰہ التوفیق
… اللہ جل شانہ کے مشہور صفاتی نام تو ۹۹ ہیں ۔ لیکن غیر مشہور دوسرے بہت سے نام ہیں اور ان کی تعداد بھی مختلف ہے۔ ان ناموں کو اسمائے حسنیٰ کہا جاتا ہے۔ ان کو پڑھنے کی اور ان ناموں کے ساتھ دعا کرنے کی فضیلت حدیث شریف میں وارد ہے۔ ترمذی شریف میں ان تمام ناموں کو بتایا گیا ہے۔ ان ناموں میں اپنی طرف سے کمی بیشی کرنا ممنوع ہے۔
حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمۃ اللہ علیہ اپنی کتاب معارف القرآن میں تحریر فرماتے ہیں :اس کے (اسمائے حسنیٰ) پکارنے(پڑھنے) کے لئے بھی ہر شخص آزاد نہیں ہے کہ جو الفاظ چاہے اختیار کر لے ، بلکہ اللہ تعالی نے اپنے فضل و کرم سے ہمیں وہ الفاظ بتلادئے ہیں جو اس کے شایان شان ہیں اور ہمیں پابند کر دیا کہ انہی الفاظ کے ساتھ اس کو پکاریں ۔ اپنی تجویز سے دوسرے الفاظ نہ بدلیں ۔ (۴؍۱۳۰)
📚فتاوی دینیہ جلد اول📚
#واللہ____اعلم____بالصواب
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
#_کتبہ_عبدالباری_عزیز_ارریہ_وی
#منتظم_گروپ_مدلـل_احـکـام_و_مسائل
#اس_میں_کسی_قــســم_کـی_تبدیلی_کـرکے_گنہگار_نــہ_بــنــیـں_
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
#رابــــــطـــہ_نـــمـــبـــر⇙⇓*
#_*📲:-9760624634*_
مؤرخہ: ۲۶/۷/۱۴۳۹
مطابق /13:اپریل 2018
*ٹــیـلـی گـرام چـیـنـل 👇🏻*
http://T.me/FATAWA_AZIZIA
*_____________________________*
*Email id,*
Abdulbariararia9760.gmail.com
*______________________________*
*========================*
*گــوگـل 🆔*
مزید معلومات کےلئے میرے ویب سائٹ پر کلک کریں ⇓
abdulbariedits.blogspot.in/?m=1
*=========================*
*دینی مـسـائـل عـام کـرنا ثــواب جـاریــہ ہے*
Comments
Post a Comment