خدا کو حاضرو ناظر نہ ماننا اور رسول کو مختار کل اور قادر مطلق ماننے والے کا حکم

✔🌷 ســـوال و جـــــــواب 🌷✔

♻️ مــــــســـئـــلـــہ نــمــبــر 54 ♻️

خدا کو حاضرو ناظر نہ ماننا اور رسول کو مختار کل اور قادر مطلق ماننے والے کا حکم

سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ جس شخص کا یہ عقیدہ ہو کہ خدا کو حاضر و ناظر نہیں کہنا چاہئے اور حضورﷺ حاضر و ناظر ہیں ، قادر مطلق و مختار کل ہیں ، عالم غیب ہیں ۔ ما کان و ما یکون کے مالک ہیں ، علوم خمسہ کو بھی جانتے ہیں ، کائنات کے ہر گوشے سے پکارنے والے کی بیک وقت ہر ایک کی پکار سنتے ہیں اور اس کی مدد کو پہونچتے ہیں بلکہ ہر ولی کی یہ صفت ہے آپ ﷺ کی ذات پاک سے ممکن ہے کہ بعض آیات قرآنی کا نسیان ہوا ہو، کوئی رسول شہید نہیں ہوا، مرید کی قبر میں پیر کا آنا، بکرا یا مرغا اولیاء اللہ کی نذر ماننا ،اور ان کی مزار پر ذبح کرنا، اور کرشن کنہیا کافر بیک وقت کئی سو جگہ موجود ہو گیا۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ ایسے شخص کے پیچھے نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں اور ایسا شخص اسلام میں داخل ہے یا نہیں ۔

※ بـســم الـلـہ الـرحـمـن الــرحـیـم ※

باسمہ سبحانہ تعالیٰ
الجواب حامداومصلیا  وباللّٰہ التوفیق
جو شخص اللہ تعالی کو حاضر و ناظر نہ مانے اور رسول اللہ کو حاضر و ناظر مانے رسول اللہ ﷺ کو قادر مطلق و مختار کل ما کان و یکون کے مالک مانتا ہے وہ مسلمان ہو ہی نہیں سکتا وہ مشرک ہے، مسلمان تو موحد ہوتا ہے ،اور موحد ایک اللہ کو قادر مطلق مختار کل مانتا ہے۔ سوال میں جس امام کے ایسے عقائد ہوں ایسا شخص مسلمان موحدین کا امام نہیں ہو سکتا۔ اس کو توبہ کر کے پھر سے ایمان لانا چاہئے۔

📚فتاوی دینیہ جلد اول📚

#واللہ____اعلم____بالصواب

🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀

#_کتبہ_عبدالباری_عزیز_ارریہ_وی
#منتظم_گروپ_مدلـل_احـکـام_و_مسائل
#اس_میں_کسی_قــســم_کـی_تبدیلی_کـرکے_گنہگار_نــہ_بــنــیـں_
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻

~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
#رابــــــطـــہ_نـــمـــبـــر⇙⇓*
#_*📲:-9760624634*_

مؤرخہ: ۲۷/۷/۱۴۳۹
مطابق /14::اپریل 2018

*ٹــیـلـی گـرام چـیـنـل 👇🏻*
http://T.me/FATAWA_AZIZIA

*_____________________________*

*Email id,*

Abdulbariararia9760.gmail.com
*______________________________*

*========================*

*گــوگـل 🆔*
مزید معلومات کےلئے میرے ویب سائٹ پر کلک کریں ⇓

abdulbariedits.blogspot.in/?m=1
*=========================*
*دینی مـسـائـل عـام کـرنا ثــواب جـاریــہ ہے*

Comments

Popular posts from this blog

وضو کا حکم کب نازل ہوا