مخنث کی نماز جنازہ، مسلہ نمبر 8
http://T.me/AbdulBariAziz
مخنث کی نماز جنازہ، ؟
سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: مخنث ہجڑے اگر انتقال کرناہےتو کیا ان کی نماز جنازہ پڑھی جائےگی یا نہیں، اور اگر پڑھی جائےگی تو بالغ کی نماز جنازہ کی دعا کے ساتھ یا نابالغ بچوں کی دعا کے ساتھ،،،، جواب دیکر شکریہ کاموقع دے مفتی صاحب،،
المستفتی: محمد عارف، ارریہ ہہار)
*#جــواب_نــمــبـر_8:*
#ِ اسمہ_سبحانہ_تعالیٰ
#الجواب___وباللہ__التوفیق
مخنث کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی، اگر بالغ ہے توبالغ کی دعاء اور اگر نابالغ ہے تو لڑکے کی دعا پڑھنی چاہئے، اگر لڑکی کی دعاء پڑھ دے تب بھی جائز ہے۔ (مستفاد: فتاویٰ دارالعلوم ۵؍ ۳۶۸)
عن أبي ہریرۃ رضي اللّٰہ تعالیٰ عنہ أن رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم قال: صلوا علی کل بر وفاجر۔ (السنن الکبریٰ للبیہقي ۴؍۲۹ رقم: ۶۸۳۲ بیروت، شامی ۳؍۱۰۲ زکریا، شامي ۲؍۲۰۷ کراچی)
فکل مسلم مات بعد الولادۃ یصلی علیہ صغیراً کان أو کبیراً، ذکراً کان أو أنثی… لقولہ النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم: ’’صلوا علی کل بر وفاجر‘‘۔ (بدائع الصنائع، کتاب الصلاۃ / الجنائز، فصل: وأما بیان من یصلی علیہ ۲؍۴۷ رشیدیۃ)
وحاصلہ أنہ کالأنثی في جمیع الأحکام إلا في مسائل۔ (الأشباہ والنظائر / أحکام الخنثی ۳؍۳۷۹ کراچی، بحوالہ حاشیۃ: فتاویٰ محمودیہ ۸؍۶۴۳ ڈابھیل)
عن أبي ہریرۃ رضي اللّٰہ عنہ أنہ کان یصلي علی المنفوس الذي لم یعمل خطیئۃ قط، ویقول: اللّٰہم اجعلہ لنا سلفاً وفرطاً۔ (السنن الکبریٰ للبیہقي، کتاب الجنائز / باب السقط، یغسل ویکفن ویصلي علیہ إن استہل ۴؍۹ رقم: ۶۵۸۵ مکتبۃ دار الباز مکۃ المکرمۃ)
ولا یستغفر للصبي ولکن یقول: اللّٰہم اجعلہ لنا فرطاً واجعلہ لنا أجراً وذخراً۔ (ہدایۃ / الجنائز ۱؍۱۶۳)
#واللہ_سبحانه_وتعالی_اعلم_بالصواب
==============================
*✍ #کتبہ_العبد_عبدالباری_عزیز_ارریہ_وی*
#خادم_ومنتظم_مدلل_احکام_ومسائل_گروپ
*_خـادم تـدریـس و نائب ناظـم/ مـدرسـتـہ الـمـسـاکــیــن صــدیــقیــہ بــسـگڑہ ارریـہ بہار_*
*رابطہ نمبر☜:9760624634/*
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
_بـتـاریـخ -۱۷- ذالحجہ: ۱۴۳۹ ھ_
_مـطـابـق -29- اگست: 2018_
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿
*تبدیلی کرکے گنہگار نہ بنتے ہوئے اس کو اسی طرح آگےبھی شئیر کرے*
گروپ لنک 👇
@mudallalahkamo_masail
#چــیــنـل_لــنـک 👇
http://T.me/AbdulBariAziz
#گوگل_ویب_سائٹ 👇
http://abdulbariedits.blogspot.com/
*#سبسکرائب_ضرور_کرے*
Comments
Post a Comment