جمعہ مبارک کہنا یا مبارک بادی دینا،مسئلہ نمبر،9

http://T.me/AbdulBariAziz

جمعہ کی مبارک  کہنا،یا مبارک بادی دینا ؟

سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: جمعہ مبارک کہنا اور ایک دوسرے کو جمعہ کی مبارک بادی دینا صحیح ہےیانہیں، مدلل جوامرحمت فرمائیں،،
المستفتی:  محمد خالد)

*#جــواب_نــمــبـر_9:*

#ِ اسمہ_سبحانہ_تعالیٰ
#الجواب___وباللہ__التوفیق
جمعہ مبارک باد دینا چونکہ صحابہ کرام و سلف صالحین سے منقول اور ثابت نہیں ہے اسلئے فقہاء کرام و اکابرین نے اس سے منع کیا ہے مزید اس بارے میں دار العلوم دیوبند کا فتوی ملاحظہ فرمائیں - 👇🏻

United Arab Emiratesسوال # 33213
ہم جاننا چاہتے ہیں کہ کیا ہم جمعہ کے دن مبارک بادی دے سکتے ہیں، مثلاً ’’جمعہ مبارک‘‘ اور مصافحہ کرسکتے ہیں جیسے عید کے ایام میں کرتے ہیں، کہیں یہ بدعت میں شامل تو نہیں؟ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔
Published on: Jul 17, 2011 جواب # 33213
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د): 1309=830-8/1432

عیدین وجمعہ کی نماز کے بعد مصافحہ کرنا بدعت ومکروہ ہے، اس سے اجتناب کرنا ضروری ہے،
نقل في تبیین المحارم عن الملتقط أنہ تکرہ المصافحۃ بعد أداء الصلاۃ بکل حال؛ لأن الصحابۃ رضي اللہ عنہم ما صافحوا بعد أداء الصلاۃ۔۔۔ ثم نقل عن ابن جریر عن الشافعیۃ أنہا بدعۃ مکروہۃ لا أصل لہا في الشرع (رد المحتار: ۹؍۵۴۷، ط: زکریا دیوبند)
عیدین کی مبارک باد دینا صحابۂ کرام سے منقول وثابت ہے، اس لیے اس کی مبارک باد دے سکتے ہیں لیکن جمعہ میں منقول نہیں۔
عن جبیر بن نفیر قال: کان أصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ سولم إذا انفقوا یوم العید یقول لبعض: تقبل اللہ منا ومنکم۔ (الحاوي للفتاویٰ: ۱؍۱۱۶: بیروت)

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

#واللہ_سبحانه_وتعالی_اعلم_بالصواب
==============================

*✍ #کتبہ_العبد_عبدالباری_عزیز_ارریہ_وی*

#خادم_ومنتظم_مدلل_احکام_ومسائل_گروپ

*_خـادم تـدریـس و نائب ناظـم/ مـدرسـتـہ الـمـسـاکــیــن صــدیــقیــہ بــسـگڑہ ارریـہ بہار_*
*رابطہ نمبر☜:9760624634/*
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
_بـتـاریـخ -۱۷- ذالحجہ: ۱۴۳۹ ھ_
_مـطـابـق -29- اگست: 2018_
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿
*تبدیلی کرکے گنہگار نہ بنتے ہوئے اس کو اسی طرح آگےبھی شئیر کرے*
      گروپ لنک 👇
@mudallalahkamo_masail
#چــیــنـل_لــنـک 👇
http://T.me/AbdulBariAziz

#گوگل_ویب_سائٹ 👇
http://abdulbariedits.blogspot.com/

*#سبسکرائب_ضرور_کرے*

Comments

Popular posts from this blog

وضو کا حکم کب نازل ہوا